- فتوی نمبر: 5-33
- تاریخ: 04 جون 2012
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
ہماری والدہ 7 دسمبر 1981 ء کو فوت ہوئیں۔ ان کے ترک میں چالیس کنال رقبہ ہے۔ والدہ کی وفات کے وقت ہم سب بہن بھائی زندہ تھے۔ والدہ کے تین بیٹے ہیں اور پانچ بیٹیاں ہیں۔ یعنی ہم کل آٹھ بہن بھائی ہیں۔ بعد میں کچھ بہن بھائی فوت ہوگئے ان کے ورثاء موجود ہیں۔ اب مطلوب یہ ہے کہ وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟ ورثاء کی تفصیل یہ ہے:
بیٹوں کی تفصیل :**( متوفی ) ان کے ورثاء میں میں 3 بیٹے، ایک بیٹی اور بیوہ ہیں۔
تصدق ( متوفی ) ان کے ورثاء میں صرف چار بیٹیاں ہیں اور بیوی پہلے فوت ہوگئی تھی۔
تجمل (زندہ )
بیٹیوں کی تفصیل: ** ( متوفیہ ) ان کے ورثاء میں 2 بیٹے چار بیٹیاں ہیں اور خاوند پہلے وفات پا گئے تھے۔
** ( متوفیہ ) ان کے ورثاء میں 3 بیٹے ایک بیٹی اور خاوند شامل ہیں۔
** (زندہ )
** (زندہ )
**(زندہ )
براہ مہربانی شریعت کی رو سے یہ بتادیجئے کہ مذکورہ ترکہ میں سے کس وارث کو کتنا حصہ ملے گا؟
نوٹ: ہمارے والد صاحب والدہ صاحبہ سے پہلے 60 کی دہائی میں انتقال کر گئے تھے۔
نوٹ: ابراہیم صاحب پہلے فوت ہوئے تھےا ور تصدق صاحب بعد میں ۔
تنقیح: تمام وفات پانے والے بہن بھائیوں کی تاریخ وفات درج کی جائے؟
جواب: 1**، تاریخ وفات 3 جون 2008ء
2۔ تصدق تاریخ وفات یکم مئی 2009ء
3۔**تاریخ وفات 28 اگست 2008ء
4** تاریخ وفات 15 دسمبر 1993ء
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں کل ترکہ 9240 حصے کر کے 1904 حصے تجمل صاحب کو 952 حصے پروین ، شاہین ، شمیم میں سے ایک کو ملیں گے اور 210 حصے یاسمین کے شوہر کو اور 180 حصے یاسمین کے ہر بیٹے کو 90 حصے ان کی بیٹی کو اور 210 حصے ابراہیم کی بیوی کو اور 420 حصے ان کے ہر ایک بیٹے کو اور 210 حصہ ان کی بیٹی کو اور 210 حصے خورشید بیگم کے ہر ایک بیٹے اور 105 حصے ان کی ہر بیٹی کو اور 280 حصے تصدق صاحب کی ہر ایک بیٹی کو ملیں گے۔
تقسیم کی صورت یہ ہے:
11×28= 308×2= 616×15= 9240 والدہ ( 1981ء )
بیٹا** بیٹا ** بیٹا ** بیٹی** بیٹی** بیٹی** بیٹ*** بیٹی **
28x 2 28×2 28×2 1 28×1 28×1 28×1 28×1
56 2×56 2×56 28 2×28 2×28 2×28
112 15×112 15×56 15×56 15×56
1680 840 840 840
4×7= 28×2= 56×15= 840 یاسمین ( 1993 ء ) 1×28= 28×2= 56×15= 840
بیٹا بیٹا بیٹا بیٹی شوہر
عصبہ 4/1
7×3 7×1
21 7
2×6 2×6 2×6 2×3 2×7
15×12 15×12 15×12 15×6 15×14
180 180 180 90 210
8×7= 56×2= 112×15= 1680 ** ( 23 جون 2008ء ) 56×2= 112×15= 1680
بیوی بیٹا بیٹا بیٹا بیٹی
8/1 عصبہ
7×1 7×2 7×2 7×2 7×1
2×7 2×14 2×14 2×14 2×7
15×14 15×28 15×28 15×28 15×14
210 420 420 420 210
8×7= 56×15= 840 **28×2= 56x 15= 840
بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی
7×2 7×2 7×1 7×1 7×1 7×1
15×14 15×14 15×7 15×7 15×7 15×7
210 210 105 105 105 105
3×20= 60×28= 1680 تصدق 112×15= 1680
بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بھائی**بہن** بہن** بہن **
3/2 عصبہ
20×2 20×1
40 20
28×10 28×10 28×10 28×10 28×8 28×4 28×4 28×4
280 280 280 280 224 112 112 112
© Copyright 2024, All Rights Reserved