• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مرد کے لیے عورت کو دم کرنا

استفتاء

سوال :عورت یا لڑکی کو دم کرسکتے ہیں ؟اگر کر سکتے ہیں تو کیا طریقہ کا ر ہونا چاہیے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عورت پردے میں ہو اور اس کا شوہر یا محرم ساتھ ہو تو کرسکتے ہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved