- فتوی نمبر: 6-67
- تاریخ: 27 جون 2013
- عنوانات: مالی معاملات
استفتاء
پاک قطر تکافل انشورنس کی پالیسی لینا یا اس کمپنی میں پیسہ لگانا جائز ہے یا نہیں؟ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ سراسر اسلامک انشورنس ہے، اور اس میں سود کا احتمال نہیں ہے اور نہ ہی جوئے کا عنصر اس میں ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس مسئلہ میں قرآن و سنت کی روشنی میں سائل کی رہنمائی فرمائیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ہماری تحقیق کے مطابق مروجہ تکافل کا نظام مکمل اسلامی نہیں، اس لیے اس میں شرکت درست نہیں۔ تفصل کے لیے کتاب (جدید معاشی مسائل اور مولانا تقی عثانی صاحب کے دلائل کا جائزہ)۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved