• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مسبوق کب منفرد ہوتا ہے

استفتاء

2۔ مسبوق امام سے کس وقت جدا ہوتا ہے ؟ کیا پہلے سلام کے حرفِ میم پر یا دوسری سلام کے حرف ِ سین پر؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

2۔امام کے پہلے سلام کے حرفِ میم کے ختم ہونے پر مسبوق منفرد کے حکم میں ہو جاتا ہے۔ جیسا کہ فتاویٰ شامی میں ہے:

و لفظ السلام مرتین فالثانی واجب علی الاصح۔۔دون علیکم و تنقضی قدوة بالاول قبل علیکم علی المشهور عند نا.(2/ 199) فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved