استفتاء
مقتدی کی ایک رکعت نکل گئی امام کے سلام پھیرنے کے بعد مقتدی کس طرح نماز شروع کرے گا؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
2۔ کھڑے ہو کر پہلے ثناء پڑھے گا پھر تعوذ و تسمیہ پڑھ کر سورہ فاتحہ اور سورت پڑھ کر رکوع ، سجدے کر کے اور التحیات، درود شریف، دعا پڑھ کر سلام پھیر دے گا۔
لأنه يقضي أول صلاته في حق القراءة.
© Copyright 2024, All Rights Reserved