• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مسجد یا فنائے مسجد میں جمعہ کی پہلی اذان کے بعد دستر خوان لگانا

استفتاء

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

میں ایک مسئلہ معلوم کرنا چاہتا ہوں، میں جماعت میں چل رہا ہوں اگر جمعہ کی پہلی اذان ہو چکی ہو تو کیا اس کے بعد دسترخوان لگایا جا سکتا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جمعہ کی پہلی اذان کے بعد اگر مسجد یا فنائے مسجد میں دسترخوان لگایا جائے یا آپ کی جماعت مسافر ہو تو جائز ہے ورنہ جائز نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved