- فتوی نمبر: 1-293
- تاریخ: 17 نومبر 2007
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
الف: ایک آدمی کسی غیر کے بیٹے کو بیٹا بنا لیتا ہے۔ تو اس صورت میں اس آدمی کے مرنے کے بعد اس بچے کو وراثت میں سے کچھ مل سکتا ہے جبکہ اس آدمی کے بیٹے اور بیٹیاں بھی ہیں؟
ب: یا اس آدمی کی کوئی اور اولاد نہیں تو اس صورت میں یہ متبنے بچہ وارث بن سکتا ہے یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جو حقیقی رشتہ سے وارث نہ بنتا ہو۔ اس کو متبنی بنایا ہو تو وہ وارث نہیں بنے گا۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved