• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ماتھے کے بال صاف کرنا

استفتاء

ماتھے کے بال جو سر کے بالوں (جو ماتھے کے اوپر سب سے آگے ہیں ) کی جڑوں میں چھوٹے چھوٹے بال ہوتے ہیں انہیں پلٹنا بھی نا ممکن ہوتا ہے اور پن لگا کر چہرے سے ہٹایا بھی نہ جا سکتا ہو اور لمبائی اتنی ہو کہ ماتھے پر بد نما لگتے ہوں تو کیا ان بالوں کو صاف کروانا جائز ہے یا نہیں؟ نیز ماتھے کے بالوں کو اس وجہ سے صاف کروانا تا کہ چہرے کی شیپ (گولائی)وغیرہ صحیح ہو جائز ہے یا نہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں ماتھے کے بالوں کو صاف کرنا جائز نہیں ۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved