• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مولانا عبید اللہ سندھی صاحب کے بارے میں داڑھی کاٹنے کی روایت

استفتاء

تایا جان صاحب بتا رہے تھے کہ حضرت مولانا عبید اللہ سندھی رحمہ اللہ کو زمانۂ جہاد میں روس میں روپوش ہونا پڑا، اپنی شناخت چھپانے کے لیے انہیں کچھ عرصہ داڑھی منڈانا پڑی، کیا یہ بات درست ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مولانا سندھی رحمہ اللہ کے معروف حالات میں ایسی کسی بات کا تذکرہ نہیں ملتا۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved