- فتوی نمبر: 1-235
- تاریخ: 11 جولائی 2007
- عنوانات: عقائد و نظریات > منتقل شدہ فی عقائد و نظریات
استفتاء
1۔ مروجہ میلاد کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
2۔ اس میں شریک ہونا معصیت ہے یا باعث ثواب؟
3۔ اس میں قرعہ اندازی میں عمرے کا ٹکٹ حاصل کرنا اور اسے سے عمرہ کرنا یا اس رقم سے استفادہ کرنا؟
الجواب
1۔ مروجہ محافل میلاد بدعت ہیں۔
2۔ ان میں شریک ہونا ناجائز ہے۔
3۔ سب ناجائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved
