• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

میت کے اترے ہوئے کپڑوں کا حکم

استفتاء

میت کے کپڑے کاٹ کراتارے جاتے ہیں غسل کے وقت ،کیا وہ کپڑے دوبارہ ٹھیک (سلائی) کرکےپہنے جاسکتے ہیں ؟

رشتے میں خالہ تھیں وہ کپڑے بہت لمبے اورکھلے پہنا کرتی تھیں وہ کٹائی کرکے سلائی کے بعد پہنے جاسکتے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ورثاء  اگر عاقل ،بالغ ہوں تو ان کی اجازت  سے پہن سکتے ہیں ۔۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved