- فتوی نمبر: 5-316
- تاریخ: 18 فروری 2013
- عنوانات: مالی معاملات > مضاربت
استفتاء
اپنی کمپنی کا مضاربت نامہ آنجناب کی خدمت***میں بھائی***صاحب کے ہاتھ بھیج رہا ہوں تفصیلی مطالعہ فرما کر قران و حدیث کی روشنی میں اور فقہ اسلامی کی روشنی میں اس کی شرعی حیثیت واضح فرمائیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مروجہ مضاربہ کمپنیوں کے بارے میں ہمیں اطمینان نہیں ہے۔ اور پہلے کے تجربات ایسے ہیں کہ غیر معقول نفع کے لالچ میں لوگ اپنے اصل سرمائے سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ اس لیے ہماری رائے یہ ہے کہ آپ احتیاط کریں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved