• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

معذورامام نہیں بن سکتا

استفتاء

ہمارے ایک عزیز ہیں انہوں نے پنچ وقتہ نماز بیٹے کی امامت میں گھر میں ادا کی چونکہ وہ بزرگ حافظ قرآن تھے انہوں نے تراویح خود کرسی پر بیٹھ کرپڑھائی رکوع سجدے اشارے سے کئے اورقیام پر قادر نہ تھے ۔کیا یہ درست عمل ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جو شخص رکوع سجدہ اشارے سے کرے اس کےپیچھے ایسے لوگوں کی نماز درست نہیں جو رکوع ،سجدہ اشارے کےبغیر کرنے پر قادر ہوں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved