2۔ اور دوسری گذارش ہے کہ جب میں کرسی پر بیٹھتا ہوں تو کچھ لوگ مسجد میں قرآن پڑھتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ آپ قرآن پاک کی بے ادبی کرتے ہیں۔ مہربانی کر کے مجھے فتویٰ عنایت کریں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
2۔ معذوری کی وجہ سے کرسی پر بیٹھنے کی وجہ سے قرآن پاک کی بے ادبی نہیں۔