• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

میت کو دفنانے کا سنت طریقہ

استفتاء

میت کو دفنانے کا سنت طریقہ کیاہے؟ اس کے بارے میں بتادیں

قبرمیں جب میت کو رکھتے ہیں تو اس کا منہ  قبلہ کی طرف کرتے ہیں ۔آپ بتائیں کہ صرف پھیرنا سنت ہے یا آپ سنت طریقہ بتائیں اور ساتھ اس کےدلائل بھی دیں۔شکریہ

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

میت کے قبلہ رخ ہونے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ ان کو قبر میں دائیں کروٹ پر لٹایاجائے اور کمر کے پیچھے مٹی کا سہارا دیاجائے۔

عن عمير وكان له صحبة أن رجلاً سأل رسول الله فقال يا رسول الله ما الكبائر قال هن تسع …وعقوق الوالدين المسلمين واستحلال البيت الحرام قبلتكم أحياءًوأمواتاً (ابوداؤد)

ويوضع فی القبر علی جنبه الأيمن مستقبل القبلة.(عالمگيري:ص166 ج1)

ويوجه الميت فی القبرإلی القبلة علی جنبه الأيمن ولا يلقی علی ظهره…يوجه إلی القبلة علی جنبه الأيمن  بذالك أمر النبی صلی الله عليه وسلم … بذالك أمر النبی صلی الله عليه وسلم علياًلما مات رجل من عبدالمطلب فقال يا علی استقبل به القبلة استقبالاً….وضعوا لجنبه…ولاتلقوه علی ظهره.ويسند الميت من ورائه بنحو تراب لئلا ينقلب .(طحطاوي :ص:334)

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved