- فتوی نمبر: 6-143
- تاریخ: 29 ستمبر 2013
- عنوانات: مالی معاملات > رشوت
استفتاء
1۔ کمپنیاں میڈیسن کا Discount دیے بغیر لکھو لیتی ہیں مثلاً ۔۔۔۔۔ جو ابھی ہم نے لیے نہیں ہوتے وہ کمپنی سے نکلوانے میں وقت لگتا ہے۔ لہذا مال (میڈیسن) آنی ۔۔۔۔۔ ہیں وہ ساتھ ساتھ اپنی جیب سے Extra Discount دیتے رہتے ہیں جب تک 7000 بورے Adjust نہیں ہوتے ہیں۔
2۔ کمپنیاں میڈیکل ریپ کو 1500 ہر مہینے دیتی ہیں جو وہ اپنی صوابدید سے سیل بڑھانے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں ان کو اس کی اجازت ہے۔ میڈیکل ریپ اس میں سے Extra Discount دے سکتے ہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
1-2) سیل بڑھانے کے لیے کمپنیوں نے Extra Discount کی جو صورتیں نکالی ہیں یا جو میڈیکل ریپ نکالتے ہیں یہ Un-healthy competition کا ذریعہ بنتی ہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved