- فتوی نمبر: 6-143
- تاریخ: 14 ستمبر 2013
- عنوانات: مالی معاملات > رشوت
استفتاء
میڈیکل ریپ آ کر ہم سے کام وغیرہ کے لیے پوچھتے ہیں مثلاً Pad کے لیے یا کوئی اور کام، جس کا انہیں کمپنی اجازت دیتی ہے، کیا وہ کروا سکتے ہیں؟ یا افضل ہے کہ نہ کروائیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مطالبات کرنا جائز نہیں۔ یہ رشوت کے زمرے میں آتے ہیں اور جو باحیاء ہو وہ کسی کا احسان لے کر اس سے بے رخی کیسے کرسکتا ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved