- فتوی نمبر: 17-37
- تاریخ: 18 مئی 2024
- عنوانات: مالی معاملات > کمپنی و بینک
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
- کیا میزان بینک میں جو تکافل یا کفالہ کے نام سے انشورنس ہوتی ہے کیا وہ جائز ہے؟ کرنی چاہیے یا نہیں؟
- کیا میزان بینک واقعی مفتی تقی عثمانی صاحب کے انڈر کام کر رہا ہے ؟جیسا کہ وہ کہتے ہیں شرعیہ بورڈ
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
- جائز نہیں،لہذا پرہیز کریں۔
2.اس کی تحقیق خود دارالعلوم کراچی والے حضرات سے کریں
© Copyright 2024, All Rights Reserved