• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

میزان بینک کو جگہ کرائے پر دینا

استفتاء

کہ بندہ کی ایک جگہ ہے جسے میزان بینک والے میزان بینک قائم کرنے کے لئے  کرایہ  پر لینا چاہ رہے ہیں۔ کیا میرے لیے یہ جائز  ہے کہ اپنی جگہ ان کو کرایہ پردوں ۔براہ کرم جواب دے کر ممنون فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

گنجائش ہے لیکن احتیاط کریں اور نہ دیں تو بہتر ہے ۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved