- فتوی نمبر: 2-97
- تاریخ: 18 مئی 2024
- عنوانات: عبادات > زکوۃ و صدقات > صدقہ فطر کا بیان
استفتاء
عید کی رات گھر میں مہمان ہوتو اس کا فطرانہ میزبان پر ہوگا یانہیں؟ میں نے سنا ہے کہ میزبان پر واجب ہوتاہے ۔ واضح فرمائیں اللہ تعالیٰ آپ کےجان مال وعزت میں، آبرو ،عمر اور علم وعمل میں برکت عطافرمائے ۔ آمین
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مہمان کا فطرانہ میزبان پر واجب نہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved