• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

مہمان کا فطرانہ میزبان کے ذمہ نہیں

استفتاء

عید کی رات  گھر میں مہمان ہوتو اس کا فطرانہ میزبان پر ہوگا یانہیں؟  میں نے سنا ہے کہ میزبان پر واجب ہوتاہے ۔ واضح فرمائیں  اللہ تعالیٰ آپ کےجان مال وعزت  میں، آبرو  ،عمر اور علم  وعمل میں  برکت عطافرمائے ۔ آمین

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مہمان کا فطرانہ میزبان پر واجب نہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved