- فتوی نمبر: 3-362
- تاریخ: 22 فروری 2011
- عنوانات: خاندانی معاملات > نکاح کا بیان
استفتاء
شادی کے موقع پر مہر مہر فاطمی طے ہوا تھا تو اب مہر کی رقم شادی کے روز 27 فروری 2005 کی مالیت کے مطابق ادا کرنا ہے یا****کی وفات کے روز کی مالیت یا آئندہ جب ادا کریں گے اس روز کی مالیت کے مطابق ادا کریں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مہر فاطمی کی مقدار 131 تولے 3 ماشہ چاندی ہے ۔ یا تو اتنی چاندی دیدیں یا جس دن ادا کریں اس دن کی مالیت ادا کریں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved