• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

"میں تینوں طلاق دتی” الفاظ سے طلاق کاحکم

میری بیوی کا بیٹا میری بیوی سے (یعنی اپنی ماں سے )بد تمیزی کرتا تھا میں نے اسے سمجھایا وہ نہ سمجھا میں نے اس کو یہ الفاظ کہہ دیئے:’’میں تیری ماں نو طلاق دتی ،میں تیری ماں نو طلاق دتی ،میں تیری ماں نو طلاق دتی ‘‘۔

میں صلح کرنا چاہتا ہوں ۔برائے مہر بانی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں تینوں طلاقیں واقع ہو چکی ہیں ۔نکاح مکمل طور سے ختم ہو گیا ہے ،اب نہ صلح ہو سکتی ہے اور نہ ہی رجوع کی گنجائش ہے ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved