• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

میاں بیوی کے جدارہنے سے نکاح نہیں ٹوٹتا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اگر میاں اور بیوی دو سال سے ساتھ نہ رہیں تو کیا نکاح ختم ہوجائے گا؟ساتھ نہ رہنے کی وجہ یہ ہے کہ بیوی کا مطالبہ ہے کہ علیحدہ گھر چاہیے جو میں نہیں دے سکتا۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

میاں بیوی کے ساتھ نہ رہنے سے نکاح ختم نہیں ہوتا، چاہے کتنا ہی عرصہ گزر جائے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved