- فتوی نمبر: 4-298
- تاریخ: 13 دسمبر 2011
- عنوانات: عبادات > حج و عمرہ کا بیان
استفتاء
اگر خیمے منیٰ سے باہرہوں اور ایک آدمی پہلی رات دو سے تین گھنٹے منیٰ میں گذارے دوسرے آدمی دونوں راتیں دو سےتین گھنٹے گذارنے کے بعد واپس اپنے خیمے میں آگئے کیا ان پر دم واجب ہوگا؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ایسی صورت میں ان پر دم نہیں۔ اگرچہ بہتر یہ ہے کہ تینوں رات کچھ نہ کچھ وقت منی میں گذارا جائے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved