- فتوی نمبر: 14-245
- تاریخ: 22 جون 2019
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وراثت کا مسئلہ :
تین بیویاں چھ بیٹیاں ،تین بیٹے ہر ایک کا حصہ بتادیں،والدین حیات نہیں ہیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں میت کے کل ترکہ کو 96میں تقسیم کرکے ان میں سے 4-4حصے ہر بیوی کو ،14-14حصے ہر بیٹے کو اور7-7حصے ہر بیٹی کو ملیں گے ۔صورت تقسیم یہ ہے:
8×12=96
3بیویاں————- 3 بیٹے———— 6بیٹیاں
8/1——————– عصبہ
12×1 12×7
12 84
فی بیوی4—————- فی بیٹا14—————– فی بیٹی 7
© Copyright 2024, All Rights Reserved