• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

مصری مرغی اور انڈوں کا حکم

استفتاء

دیسی مرغی اور انڈوں کے علاوہ مرغی کی ایک تیسری قسم بھی ملتی ہے جو کہ مصری مرغی یا مصری انڈے کہلاتے ہیں۔ کیا اس کا کھانا جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مصری مرغی اور اس کے انڈے کھانا حلال اور جائز ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved