مزید فتاوی
میں موبائل لوڈ کا کام کرتا ہوں۔ اعتکاف کرنا چاہتا ہوں۔ کیا اس دوران لوڈ کر سکتا ہوں؟ کمپنی زیادہ ناغہ سے منع کرتی ہے، صرف ایک لوڈ روزانہ سے کمپنی کا تقاضا پورا ہو جاتا ہے۔
مجبوری ہو تو کر سکتے ہیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved