• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

موبائل میں قرآنی آیات دوسروں کو بھیجنا

استفتاء

موبائل میں ہم جو دعائیں اور قرآنی آیات وغیرہ sendکردیتے ہیں ۔کیا یہ ٹھیک نہیں ہے ؟سنا ہے کہ سینڈ کرنے کے بعد ہم ڈیلیٹ کردیتے ہیں تو اس کو ہم سینڈ ہی نہ کریں ۔آپ اس مسئلے کا حل بتادیں ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

موبائل کے ذریعے دعائیں اور قرآنی آیات سینڈ بھی کرسکتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر ڈیلیٹ بھی کرسکتے ہیں ۔

المصحف اذا صار بحال لايقرأ ۔۔۔والکتب التي يستغني عنهايمحوعنها اسم الله ويحرق الباقي ولابأس بان تلقي في ماء جار کما هي او تدفن وهو احسن (شامي: 696/9)

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved