- فتوی نمبر: 11-97
- تاریخ: 13 فروری 2018
- عنوانات: حظر و اباحت > تبرکات و مقدس اشیاء
استفتاء
لوگ قرآنی آیات ڈلیٹ (Delete)کردیتے ہیں جو میں بھیجتا ہوں وہ ان آیات کو ختم کرتے ہیں اپنے موبائل سے تو یہ بہت غلط ہے۔ہم اپنے ہاتھوں سے ان پاک آیات کو ختم کرتے ہیں کیا اس طرح قیامت کی اک نشانی پوری ہونے کا سبب بن رہا ہوں میں یا پھر بھیج سکتے ہیں ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
میسج کے ذریعے قرانی آیات ایک دوسرے کو بھیج سکتے ہیں اور ضرورت کے وقت ان آیات کو اپنے موبائل میں سے ڈیلیٹ بھی کرسکتے ہیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved