• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

معتکف کا مسجد سے باہر آنا

  • فتوی نمبر: 19-228
  • تاریخ: 23 مئی 2024
  • عنوانات:

استفتاء

مسجد میں اوپر والے ہال میں اعتکاف کیا معتکفین گرمی کی وجہ سے آرام کے لئے نیچے مسجد کی حدود سے باہر سیڑھیوں پر آئے ۔کیا اعتکاف باقی رہا ؟                 دلائل سے واضح فرما دیجئے، شکریہ  ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں اعتکاف ٹوٹ گیا ہے۔

شامی (500/3)میں ہے:

(وحرم عليه )ای علی المعتکف اعتکافا واجبا اماالنفل فله الخروج الخ (الخروج الا لحاجة الانسان )طبعية کبول وغائط وغسل لواحتلم ولا يمكنه الاغتسال فی المسجد …(فلو خرج ) ولوناسیا ساعة زمانية (بلا عذر فسد )فيقضيه

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved