- فتوی نمبر: 13-346
- تاریخ: 12 مئی 2024
- عنوانات: عبادات > نماز > امامت و جماعت کا بیان
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں اگر ایک معذور شخص اشارے سے جماعت کے ساتھ صف میں نماز پڑھ رہا ہو تو کیا اسکے پیچھے جو باجماعت نماز ادا کر رہا ہو اس کی نماز ادا ہوگی یا نہیں؟ مدلل جواب دے کر عنداللہ ماجور ہوں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ہوجائے گی
© Copyright 2024, All Rights Reserved