- فتوی نمبر: 1-288
- تاریخ: 07 نومبر 2007
- عنوانات: مالی معاملات > شرکت کا بیان
استفتاء
3۔*** انٹرنیشنل جام، اچار،۔۔ جوس، نمک ۔۔۔ اسپغول جن کی ایٹمز ہیں۔ اس کے علاوہ ایزی گریپ برش، کویک کول ساشے، پوچ پیک، اورنج ڈرنک، تبت کریم، کذکو پلاسٹک، اعلیٰ کیمکل، ڈنٹونک ٹوتھ پوڈر، پیسٹ۔ انگلش پیسٹ والوں کی ڈاکٹر ٹوتھ پیسٹ، اے ون پیسٹ، صابن ایمپورٹڈ، اولیوا صابن، سمارٹ ہیر کلر، سوٹ بال صفا پوڈر، ۔۔۔۔ بچوں کے پیمپرز، گولڈن پرل بیوٹی کریم، فیس واش،۔۔۔۔ مارکر پنسل وغیرہ۔ اس کے علاوہ ہم دکان پر مینہ سازی کی مختلف ایٹمیں سیل کرتے ہیں جن میں مختلف کریمیں پیسٹیں، ہیر کلر، بنیان، جراب، صابن ، بنیان، نالے، کتب کا بھی کام کرتے ہیں۔ ان میں سے بعض کمپنیوں کے ساتھ ہمارا کام کیش پر ہوتا ہے اور بعض کے ساتھ کریڈٹ پر ہوتا ہے جن کے ساتھ ادھار ہے وہ بھی پندرہ، تیس دن کا ہوتا ہے ۔ اس حال میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
3۔ جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved