• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مختلف سالوں کے روزے کس طرح رکھے

استفتاء

مختلف سالوں کے قضاءروزے سال متعین کئے بغیر ادا کرنے کی گنجائش ہے یا کہ نہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مختلف سالوں کے قضاءروزوں کی ادائیگی میں بھی احتیاط یہی ہے کہ سال کی تعیین کی جائے ۔لیکن اگر تعیین نہ کی تب بھی روزے ادا ہو جائیں گے۔جیسا کہ فتاویٰ شامی میں ہے:

ولو نوی قضاء رمضان و لم یعین الیوم ایضا و ان لم ینو فی الصلٰوة و فی الشامیة و نقل ط تصحیحه عن الولوالجیة ایضا و ان التعیین احوط۔ (10/ 488)  فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved