- فتوی نمبر: 1-72
- تاریخ: 19 ستمبر 2005
- عنوانات: حظر و اباحت > پردے کا بیان
استفتاء
مخلوط تعلیم بچوں کیلئے کیسی ہے ؟ دینی مدارس کی مخلوط تعلیم جوچھوٹے بچوں تک ہوتی ہے اس کا کیا حکم ہے اور دنیاوی سکولوں کی مخلوط تعلیم کا کیا حکم ہے ؟ بصورتِ مجبوری اور غیر مجبوری کا کیا حکم ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
نو/۹ سال کی عمر تک کے بچوں کی مخلوط تعلیم کی گنجائش ہے، اس سے زیادہ عمر والے بچوں کی مخلوط تعلیم جائز نہیں ۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved