- فتوی نمبر: 6-92
- تاریخ: 24 جولائی 2013
- عنوانات: مالی معاملات > متفرقات مالی معاملات
استفتاء
پراپرٹی ڈیلر کے ہاں ایک شخص ملازم ہے اور وہ گاہک لے کر آتا ہے، یا گاہک کو متعارف کروانے یا خرید و فروخت میں واسطہ اور ذریعہ بنتا ہے۔ کیا اس ملازم کے لیے پراپرٹی ڈیلر سے معاوضہ (کمیشن) لینا درست ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
پراپرٹی ڈیلر کا ملازم باقاعدہ تنخواہ لیتا ہو یا نہیں پراپرٹی ڈیلر سے کمیشن لے سکتا ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved