• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ملازمین کے رشتہ داروں کا فری ٹیسٹ

استفتاء

ہمارے ملازمین کے اپنے اور ان  قریبی عزیزوں کے ٹیسٹ فری ہوتے ہیں جب کہ دور کے رشتہ داروں کو بھی ڈسکاؤنٹ دے دیا جاتا ہے۔ کیا شرعا ًیہ صحیح ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جائز ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved