- فتوی نمبر: 8-342
- تاریخ: 07 اپریل 2016
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
میرے دادا جان کے نام ایک مکان تھا۔ دادا جان کی وفات کے وقت ان کی بیوی یعنی ہماری دادی، تین بیٹے اور دو بیٹیاں موجود تھیں۔ ان سب ورثاء کا انتقال ہو چکا ہے۔
سب سے پہلے میرے والد ***کا انتقال ہوا، ان کے وارث میری والدہ اور ہم تین بھائی ہیں، اور ہماری دادی بھی والد صاحب کی وفات کے وقت موجود تھی۔
ان کے بعد ہمارے دادا جان کی ایک بیٹی *** کا انتقال ہوا، ان کو پہلے سے طلاق ہو گئی تھی، اور ان کی اولاد بھی کوئی نہیں ہے۔
پھر ہماری دادی کا انتقال ہوا۔
پھر ہمارے دادا جان کے بیٹے *** کا انتقال ہوا، ان کے وارث دو بیویاں اور تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔
پھر دادا جان کی دوسری بیٹی ***بی بی کا انتقال ہوا، ان کے شوہر ان سے بھی پہلے انتقال کر گئے تھے، اور ان کی کوئی اولاد نہیں ہے۔
سب سے آخر میں ان کے بیٹے *** کا انتقال ہوا، جن کے وارث ایک بیوی اور تین بیٹیاں ہیں۔
برائے کرم اب ہمیں یہ بتائیں کہ اس وقت موجود ورثاء میں سے ہر کا اس مکان میں شرعی حصہ کتنا بنتا ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں دادا جان مرحوم کے مکان کو 46080 حصوں میں تقسیم کر کے 3165-3165حصے ***مرحوم کے ہر بیٹے کو، اور 1260حصے ان کی بیوی کو، اور 4553- 4553 حصے *** مرحوم کے ہر بیٹے کو، اور 1884 حصے اس کی بیٹی کو، اور 942- 942 حصے اس کی ہر بیوی کو، اور 5024- 5024حصے *** مرحوم کی ہر بیٹی کو، اور 2826حصے ان کی بیوی کو ملیں گے۔ صورت تقسیم یہ ہے:
بیوی
8/1 1×8 8×36 288 |
بیٹا***
14 |
بیٹا***
14×36 504×5 2520 |
بیٹا***
14×36 504×5 2520×2 5040
|
بیٹی ***
7×36 252 |
بیٹی***
7×36 252×5 1260×2 2520
|
8×8= 64×36= 2304×5= 11520×2= 23040×2=46080 دادا جان (***)
عصبہ
7×8
56
24×3= 7236x7= 504×5=2520×2= 5040×2= 10080 *** 147x36= 504×5=2520×2= 5040×2= 10080
والدہ
1/6 4×3 12×7 84 |
بیوی بیٹا بیٹا بیٹا
8/1 عصبہ
3×3 17×3
9×7 17×7 17×7 17×7
63×5 119×5 119×5 119×5
315×2 595×2 595×2 595×2
630×2 1190×2 1190×2 1190×2
1260 2380 2380 2380
بہن ***
1×42 42×5 210×2 420 |
بھائی***
2×42 84×5 420×2 840 |
بھائی ***
2×42 84×5 420 |
والدہ
1/6 1×42 42 |
6×42= 252×5= 1260×2= 2520×2= 5040 ***25242x5=1260×2=2520×2= 5040
عصبہ
5
5×414= 2070×2= 4140×2= 8280 والدہ 414×5= 2070×2= 4140×2= 8280
بیٹا ***
2×414 828 |
بیٹی***
1×414 414×2 828 |
بیٹا ا***
2×414 828×2 1656 |
8×2= 162x471= 7536×2= 15072 *** 3768471x2= 7536×2= 15072
بیوی بیوی بیٹا بیٹا بیٹا بیٹی
8/1 عصبہ
1×2 7×2
2 14
1×471 1×471 4×471 4×471 4×471 2×471
471×2 471×2 1884×2 1884×2 1884×2 942×2
942 942 3768 3768 3768 1884
1×3768= 3768×2= 7536 ****3768×2= 7536
***
3768 |
24×6= 1442x157= 22608 *** 11304157x2= 22608
بیوی بیٹی بیٹی بیٹی 6 بھتیجے
8/1 3/2 عصبہ
3×6 16×6 5×6
18 96 30
18×157 32×157 32×157 32×157 5+5+5+5+5+5×157
2826 5024 5024 5024 785 فی کس
الاحیاء ***
بیوی 3 بیٹے
1260 3165 فی کس
الاحیاء ***
2 بیویاں 3 بیٹے ایک بیٹی
942فی کس 4553 فی کس 1884
االاحیاء ***
بیوی 3 بیٹیاں
2826 5024 فی کس فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved