- فتوی نمبر: 9-134
- تاریخ: 06 اگست 2016
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
ہماری ایک دکان ہے جس کی قیمت 90لاکھ ہے۔ یہ دکان ہمارے والد نے بنائی تھی، ہمارے والد کا انتقال ***میں ہوا اور والدہ کا انتقال ***میں ہوا، اور ہم 6 بہنیں اور 5 بھائی تھے، ایک بھائی کا انتقال والد کی وفات سے پہلے ہو چکا ہے اور تین بہنوں کا انتقال بھی ہو چکا ہے جس کی مندرجہ ذیل تفصیل ہے:
1۔ بڑی بہن وفات ****، ان کے شوہر حیات ہیں اور ان کی دو بیٹیاں ہیں۔
2۔ چھوٹی بہن وفات ****، ان کے شوہر پہلے ہی فوت ہو چکے ہیں اور ان کے تین بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں۔
3۔ تیسری بہن وفات****، ان کے شوہر حیات ہیں اور ان کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔
اب آپ یہ بتا دیں کہ بھائیوں کو کتنا حصہ ملے گا اور جو بہنیں زندہ ہیں ان کو کتنا حصہ ملے اور جو بہنیں فوت ہو چکی ہیں ان کے بچوں کو کتنا حصہ ملے گا؟ اور کیا جو بہنیں فوت ہو چکی ہیں اس جائیداد میں سے ان کے شوہروں کو بھی حصہ ملے گا؟
نوٹ: اب تین بہنیں اور چار بھائی حیات ہیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں 90 لاکھ کے کل 194688 حصے کر کے ہر بھائی کو 28368 حصے یعنی ہر بھائی کو 1311390.532 روپے، اور ہر بہن کو 14184 حصے یعنی ان میں سے ہر ایک 655695.266 روپے، اور جس بہن کی وفات 1991 میں ہوئی ان کے شوہر کو 2808 حصے یعنی 129807.692 روپے، اور ان کی ہر بیٹی کو 3744 حصے یعنی 173076.923 روپے، اور جس بہن کی وفات***میں ہوئی ان کے شوہر کو 3546 حصے یعنی 163923.8165 روپے، اور ان کے ہر بیٹے کو 3546 حصے یعنی 163923.8165 روپے، اور ان کی ہر بیٹی کو 1773 حصے یعنی 81961.908 روپے، اور جس بہن کی وفات*** میں ہوئی ان کے ہر بیٹے کو 3152 حصے یعنی 145710.059 روپے ، اور ان کی ہر بیٹی کو 1576 حصے یعنی 72855.029 روپے ملیں گے۔ صورت تقسیم یہ ہے:
8×2= 16×13= 208×13= 274×8= 21632×9= 194688
بیٹی
1×13 13x13169x8 1352 |
بیٹی
1×13 13×13169 |
بیٹی
1 |
بیوی
8/1 1×2 2×13 26 |
4 بیٹے بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی
عصبہ
2+2+2+2×13 1×13 1×13 1×13 1×13
26+26+26+26×13 13×13 13×13 13×13 13×13
338+338+338+338×8 169×8 169×8 169×8 169×8
2704+2704+2704+2704×9 1352×9 1352×9 1352×9 1352×9
24336+24336+24336+24336 12168 12168 12168 12168
13×13= 169×8= 1352×9= 12168 بڑی بیٹی (***) 1×13= 13×13= 169×8= 1352×9= 12168
والدہ
6/1 2 |
شوہر بیٹی بیٹی 4 بھائی، 5 بہنیں
4/1 3/2 محروم
3×13 4×13 4×13
39×8 52×8 52×8
312×9 416×9 416×9
2808 3744 3744
بیٹی
1×28 28 |
بیٹی
1×28 28×8 224 |
13×28= 364×8= 2912×9= 26208 والدہ (***) 28×13= 364×8= 2912×9= 26208
بیٹا بیٹا بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی بیٹی
2×28 2×28 2×28 2×28 1×28 1×28 1×28
56×8 56×8 56×8 56×8 28×8 28×8 28×8
448×9 448×9 448×9 488×9 224×9 224×9 224×9
4032 4032 4032 4032 2016 2016 2016
4×2= 8×197= 1576×9= 14184 دوسری بیٹی (***) 197×8= 1576×9= 14184
شوہر بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی 4بھائی 5 بہنیں
4/1 عصبہ محروم
1×2 3×2
2 6
2×197 2×197 2×197 1×197 1×197
394×9 394×9 394×9 197×9 197×9
3546 3546 3546 1773 1773
9×1576= 14184 تیسری بیٹی (***) 1576×9= 14184
بیٹا بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی بیٹی
2×1576 2×1576 2×1576 1×1576 1×1576 1×1576
3152 3152 3152 1576 1576 1576
الاحیاء میت اول و ثالث (والد و والدہ)
بیٹا بیٹا بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی بیٹی
28368 28368 28368 28368 14184 14184 14184
الاحیاء میت ثانی (***)
شوہر بیٹی بیٹی
2808 3744 3744
الاحیاء میت رابع (***)
شوہر بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی
3546 3546 3546 1773 1773
الاحیاء میت خامس (***)
بیٹا بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی بیٹی
3152 3152 3152 1576 1576 1576
© Copyright 2024, All Rights Reserved