- فتوی نمبر: 5-223
- تاریخ: 18 نومبر 2012
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
*** کی 23 مرلے جگہ ہے جبکہ *** 25 سال سے فوت ہوگئے ہیں۔ اس کے تین بیٹے ہیں، ایک بیٹا *** ہے جو کہ 20 سال پہلے فوت گیا ہے اس کی دو بچیاں اور ایک بیوہ ہے۔ دوسرا بیٹا *** تھا جس کی ایک بیوہ ہے بچہ کوئی نہیں ہے۔ یہ تین سال پہلے فوت ہوا۔ تیسرا بیٹا *** ہے جوکہ زندہ ہے۔ چوتھی بیٹی *** ہے جو کہ زندہ ہے۔ یہ جائیداد شریعت کے لحاظ سے تقسیم کرنی ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں کل مال کے 168 حصے کر کے 78 حصے *** کو 39 حصے *** کو، 6 حصے *** کی بیوی کو، 16 حصے *** کی ہر
بیٹی کو، اور 13 حصے *** کی بیوی کو ملیں گے۔ تقسیم کی صورت یہ ہے:
7×12= 84×2= 168 ***
بیٹا (***)
12×2
24
بیٹا ( ***)
2
بیٹا (***) بیٹی (***)
12×2 12×1
24 12
24×2= 48 2×12= 24×2= 48
بھائی ***
2
بیوی بیٹی بیٹی بھائی *** بہن ***
8/1 3/2 ***
3 16 5
2×3 2×8 2×8 2×2 2×1
6 16 16 4 2
4×13= 52 26×2= 52
بیوی بھائی *** بہن ***
4/1 ***
13×1 13×2 13×1
13 26 13
الاحیاء
*** *** *** کی بیوی *** کی بیٹی *** کی بیٹی *** کی بیوی
78 39 6 16 16 13 فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved