• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مونچھیں استرے سے صاف کرنا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مونچھیں استرے سے صاف کر سکتے ہیں یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بہتر یہ ہے کہ استرے سے نہ منڈوائے بلکہ قینچی سے کتر وائے ۔چنانچہ کفایت المفتی میں ہے:

سوال :مونچھوں کو اس طرح سے بالکل صاف کرا دینا کیسا ہے؟

جواب :موچھوں کا استرے سے مونڈنابھی جائز ہے لیکن بہتر یہ ہے کہ قینچی سے  کتروائے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved