• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مقرر قیمت سے زائد کو اجرت مقرر کرنا

استفتاء

**** پرفروخت کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ان کے پاس موٹر سائیکل بکنے آئی تو بیچنے والے سے کہا کہ 25 ہزار سے کچھ اوپر میں نکال دیں گے۔ 25 ہزار تمہیں دے دیں گے باقی اوپر جتنے بھی ہوئے وہ ہمارے خواہ ہزار بچیں خواہ  دو بچیں یا اس کے علاوہ۔ کیا ایسا معاہدہ شرعاً درست ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایسا معاہدہ کرنا جائز نہیں۔

و الخامس إجارة السمسار لا يجوز ذلك و كذلك لو قال بع هذا الثوب بعشرة دراهم فما زاد فهو لك و إن فعل فله أجر المثل. ( النتف في الفتاوى ). و الله تعالى اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved