• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مقروض کا زکوٰة لینا

استفتاء

**** نے اسلم سے تین لاکھ روپے کاروبار کے لئے لیے اور اس میں سے دو لاکھ روپے کا اپنا  قرضہ ادا کر دیا۔ اب ****نے اسلم کے دو لاکھ روپے قرض ادا کرنے  ہیں جبکہ اس کے پاس اور کچھ مال بھی نہیں ہے۔ تو کیا **** زکوٰة لے سکتا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت اگر سچی اور واقع کے مطابق ہے تو **** زکوٰة لے سکتا ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved