• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مقیم مقتدی کاامام مسافرکی اقتدامیں نماز پڑھنے کاحکم

  • فتوی نمبر: 16-257
  • تاریخ: 15 مئی 2024
  • عنوانات:

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اگر امام مسافر ہو اور اس کی اقتدا کرنے والامقیم ایک رکعت کے بعداقتداء کرے تو یہ مسبوق مقیم باقی نماز کس طرح پوری کرے گا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

پہلے وہ  دو رکعتیں پڑھے گا جو مسبوق نہ ہونے کی صورت میں امام کے سلام پھیرنے کے بعد اس نے پڑھنی تھیں، اس کے بعدوہ رکعت پڑھے گا جس میں یہ مسبوق ہوا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved