- فتوی نمبر: 6-55
- تاریخ: 18 جون 2013
استفتاء
گروی والے مکانات کو لوگوں نے جائز بنانے کی ایک صورت یہ اختیار کی ہے کہ اس کے ساتھ 500 یا 1000 روپے ماہانہ کرایہ طے کر لیتے ہیں۔ آیا یہ صورت جائز ہے یا نا جائز۔
اگر نا جائز ہے تو اس میں مبتلا افراد کیا صورت اختیار کریں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
یہ صورت نا جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved