• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مرغی فارم کھولنا

استفتاء

فارمی مرغی کا فارم کھولنا کیسے  ہے کوئی کاروبار کرنا چاہے تو؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مرغی فارم کھولنا جائز ہے بشرطیکہ کوئی غیر شرعی کام نہ کیا جائے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved