• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مرحوم والدین کی طرف سے گزشتہ سالوں کی زکوۃ اداکرنا

استفتاء

مرحوم والدین کی طرف سے ان کے ذمہ زکوۃ جو لاعلمی یا مالی کمزوری کی وجہ سے ادا نہیں کرسکےکیا ان کی اولادوہ زکوۃ ان کی وفات کے بعد ادا کر سکتی ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

کر سکتی ہے لیکن اس بات کا خیال رہے کہ اگر مشترکہ وراثت سے ادا کرنی ہو تو سب ورثاءکی رضامندی ضروری ہےاور  سب کابالغ ہونا بھی ضروری ہے البتہ اگر کوئی وارث اپنے حصے سے دینا چاہے تو دے سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved