• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مصافحہ کا طریقہ

  • فتوی نمبر: 2-232
  • تاریخ: 22 مارچ 2009

استفتاء

مصافحہ کرتے وقت دونوں صاحب کا آپس میں دونوں ہاتھ ملانا ضروری ہے ؟ قرآن وسنت کی روشنی میں واضح کریں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنا سنت ہے  ، فرض نہیں ۔لیکن سنت کو ترک کرنا بھی  غلط ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved