- فتوی نمبر: 13-12
- تاریخ: 06 ستمبر 2018
- عنوانات: عبادات > نماز > مسافر کی نماز کا بیان
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر کوئی شخص شرعی مسافت طے کر کے ایک جگہ پہنچے اور وہاں نماز کا وقت ہو جائے تو اب اگراس کے پاس اتنا وقت ہو کہ وہ اپنے مقام پر جا کر پوری نماز پڑھ سکتا ہے تو کیا وہ مقام پر جا کر نماز پڑھے یا پھر قصر ہی پڑھے۔؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
دونوں طرح کرسکتا ہے تاہم بلاوجہ نماز کو اتنا موخر نہیں کرنا چاہیے کہ مکروہ وقت شروع ہو جائے
© Copyright 2024, All Rights Reserved