• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مسافر کا قصر کی نیت سے مقیم کی اقتداء

استفتاء

1۔ مسافر قصر کی نیت کے ساتھ اگر مقیم کی اقتداء کر لے تو کیا حکم ہے؟   (محمد اسماعیل)

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔قصر کی نیت کے ساتھ مقیم کی اقتداء کرنے سے نماز میں نقصان نہیں آتا لیکن ایسا قصداً نہیں کرنا چاہیے۔

قال في الأشباه: ليس لناو أن ينوي خلاف ما يؤدي إلا على قول محمد في الجمعة … و المذهب أنه يصليها جمعة فلا استثناء. ( 40 )

الخطأ فيما لا يشترط التعيين له لا يضر، كتعيين مكان الصلاة و زمانها و عدد الركعات. ( 39 )

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved